-
سعودی عرب میں قید خاتون کی بھوک ہڑتال
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴سعودی عرب کی الحائر جیل میں بند سماجی کارکن خاتون قیدی لجین الہذلول نے جیل کی ابتر صورتحال اور ایذا رسانیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کیا جائے: عدلیہ کا حکم
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳پاکستان میں عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جیل میں بیڈ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال 89 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور وہ بدستور بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہیں۔
-
افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
موجودہ صورتحال میں سرینڈر نہیں کرسکتا ، نوازشریف
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
بن سلمان نے سابق انٹیلیجنس افسر کے بچوں کو اغوا کیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر کے بیٹے نے بتایا ہے کہ ولیعھد بن سلمان نے ان کے والد کو ملک واپس آنے پر مجبور کرنے کے لئے ان کے بھائی اور بہن کو یرغمال بنا لیا ہے۔
-
شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔
-
جیل میں بند کارکنوں کے ساتھ برے رویے کے سبب سعودی عرب پر اقوام متحدہ کی تنقید
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲اقوام متحدہ کے ساتھ ماہرین نے سعودی عرب کو ایک خط لکھ کر اس ملک کی جیلوں میں بند قانون کے شعبے کے کارکنوں کے ساتھ برے رویے کی وجہ سے سخت تنقید کی ہے۔
-
جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔