-
جلال آباد جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶مشرقی افغانستان میں جیل پر ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔
-
ہندوستان میں کورونا کے حوالے سے بدترین دن، 33 ہزار مبتلا
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲ہندوستان میں کورونا کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 32 ہزار سے زائد کورونا کیسز رکارڈ کئے گئے ہیں۔
-
کورونا وائرس نے امریکی جیلوں میں پنجے گاڑ دئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸کورونا وائرس امریکی جیلوں میں بھی پھیل گیا ہے اور قیدیوں کے اژدھام اور وسائل کی کمی کے باعث سیکڑوں قیدیوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
-
فلسطینی قیدی کی اسرائیلی جیل میں شہادت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱ایک فلسطینی قیدی اسرائیل کی جیل میں حکام اور ڈاکٹروں کی لاپرواہی کی وجہ سے شہید ہو گیا۔
-
ایران کا اغوا ہونے والے سفارتکاروں کی بازیابی کے لئے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام ایک خط میں ان سے لبنان میں اغوا کیے گئے چار ایرانی سفارتکاروں کے معاملے میں حقیقت معلوم کرنے والی کمیٹی کی تشکیل میں تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل اور اس کے حامی ایرانی سفارتکاروں کے اغوا میں ملوث ہیں: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ لبنان میں ایران کے اغوا کئے گئے 4 سفارتکار اسرائیلی جیلوں میں قید اور زندہ ہیں۔
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی سزائے موت رکوانے کے لیے برطانوی پارلیمینٹ میں اٹھی آواز
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸برطانوی ہاوس آف لارڈ کے ارکان نے بحرین میں دو سیاسی کارکنوں کی سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے ڈالی
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹امریکا میں تاریخی بردہ فروشوں اور نسل پرستوں کے مجسمے گرانے والوں کے لئے دس سال قید کی سزا کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔