-
امریکی قیدی مائیکل ری وائٹ کی رہائی پر ایران کی وضاحت
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں امریکی قیدی مائیکل ری وائٹ کی رہائی سے متعلق وضاحتیں پیش کیں۔
-
امریکی جیل سے ڈاکٹر مجید طاہری بھی رہا ہو گئے
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی جیل سے مجید طاہری کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔
-
سعودی جیلوں میں خواتین پر جنسی تشدد
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل نے سعودی عرب کے شہر جدہ کی ذھبان جیل میں قید خواتین قیدیوں پر ظلم و ستم اور جنسی تشدد سے پردہ اٹھاتے ہوئے ایک ڈاکومینٹری فلم دکھائی ہے ۔
-
افغان حکومت نے 98 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ امن کے عمل اور کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے مزید 98 طالبان قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔
-
میر شکیل الرحمان جیل بھیج دیے گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴پاکستان کے معروف صحافی اور جنگ و جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو احتساب عدالت نے جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
-
امریکی حمایت یافتہ داعشی دہشتگرد جیل سے فرار
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲شام کی الحسکہ جیل سے کئی داعش دہشتگرد فرار کر گئے ہیں۔
-
صیہونی درندوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات قدس کے العیساویه اور صور باهر علاقوں پر حملہ کیا ۔
-
فلسطینی صحافی پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰غرب اردن کے فلسطینیوں نے آج قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فوجی عدالت میں اسیر فلسطینی قیدی پر مقدمہ چلائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۵نائیجیریا کے عدالتی حکام نے ایک بار پھر نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزکی کا مقدمہ ایک بار پھر التوا کا شکار کر دیا۔
-
تکفیری دہشت گرد احسان اللہ احسان جیل سے فرار۔؟
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵پاکستان میں تکفیری دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے جیل سے فرار ہونے کے بعد آڈیو پیغام ارسال کیا ہے۔