-
آئل ٹینکر جو آتشیں شہاب میں تبدیل ہو گیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲برازیل میں ہوئے ایک ہولناک دھماکے نے تباہی مچا دی۔ گزشتہ روز ہائی وے پر جا رہے ایک تیز رفتار آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہونے کے بعد آگ لگ گئی اور وہ آتشیں آہن پارے کی شکل اختیار کر کے اپنی اُسی تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتا چلا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ برازیل کی ریاست پارانا میں پیش آیا جس میں کئی گاڑیاں دھماکے کی آگ سے دہک رہے ٹینکر کی زد میں آ گئیں۔
-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
-
جرمنی میں ڈرائیور نے کار راہگیروں پرچڑھا دی 5 افراد ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷جرمنی میں نشے میں چور ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھادی جس سے متعدد افراد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کراچی میں اربعین مسکن چورنگی کے غریب دهماکہ متعدد جان بحق
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں کان حادثہ،17 افراد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں سترہ مزدور جاں بحق پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان، 17 مزدور جاں بحق، 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور جاں بحق جبکہ ایک آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
جنوبی سوڈان میں طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰جنوبی سوڈان کے دار الحکومت جوبا کے نزدیک ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
چین کے دو بحری جہاز ٹکرائے، ایک ڈوبا، ایک جھلسا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴چین میں تیل اور مال بردار بحری جہازوں میں تصادم سے تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جب کہ مال بردار جہاز ڈوب گیا۔
-
ٹرمپ ھوائی سانحے سے بال بال بچے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳امریکی صدر کا طیارہ واشنگٹن کے مضافات میں واقع ایک ایئرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوتے ہوتے رہ گیا۔
-
جاپانی آئل ٹینکر دو ٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷پچیس جولائی کو بحر ہند میں موریشس کے ساحل کے قریب ایک جاپانی آئل ٹینکر زمیں گیر ہو گیا تھا جو آج پانی اور سمندر کی تیز لہروں کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ کئی دنوں سے جاپان کے اس ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں رِس رہا تھا جس سے علاقے کے ماحولیات کو خاصا نقصان پہونچا۔