تیونس میں بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
دو چھوٹے طیارے جن میں پیراشوٹرز سوار تھے، آپس میں ٹکرا گئے۔
کبھی حادثے بظاہر دلخراش ہوتے ہیں مگر ان میں کوئی جانی لحاظ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آتا اور شخص اپنی جان بچا لے جاتا ہے۔
بندلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ایک کیمیکل گودام میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں قریب ۷۰ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
بولیویا کے ال چورو علاقے میں زمین کھسکنے کے سبب گیارہ افراد جاں بحق اور ۱۸ زخمی ہو گئے۔ یہ حاڈثہ اس وقت پیش آیا جب علاقے کے سیکڑوں افراد وہاں سے پاپیادہ گزر رہے تھے۔
روس کے سوپر سونک جنگی جہاز TU-22M3 ماڈل کا ایک طیارہ برف سے ڈھکے رن وے پر اترتے وقت سانحہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ اس میں سوار چار لوگوں میں تین موقع پر ہی مارے گئے جبکہ ایک حیرت انگیز طریقے سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔۔
فوٹو گیلری
سحر نیوز رپورٹ
کبھی کبھی بظاہر حادثہ بہت خطرناک اور جان لیوا ہوتا ہے مگر پھر بھی قدرت کے کرشمے سے لوگ بال بال بچ نکلتے ہیں۔