-
چین میں عمارت گرگئی متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۶چين کے مشرقی علاقے میں عمارت گرنے کے سانحے کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی کاروائیاں جاری ہيں۔
-
ترکی، تارکین وطن کی بس کو حادثہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ترکی میں بیس کے المناک حادثے میں متعدد تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
سویڈن میں طیارے کو حادثہ،9 ہلاک
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷سویڈن میں پیراشوٹر کے مخصوص طیارے کے حادثے میں 8 مہم جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
عراق، اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۰عراقی کردستان کے شہر اربیل ميں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون اور راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲پاکستان کے وفاقی وزیر ریلوے نے حالیہ ریل حادثے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور محکمہ جاتی غفلت کو حادثے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سفیر کا پاکستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے، صوبہ سندھ میں پیش آنے والے ریل حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان، ٹرینوں کے درمیان تصادم میں متعدد افراد جاں بحق
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵صوبہ سندھ کے شہر ڈھرکی کے قریب دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 30 کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴پاکستان کے شمالی صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو سٹی میں میٹرو ٹرین کا حادثہ 90 ہلاک و زخمی
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں میٹروٹرین کے ایک حادثے میں کم از کم بیس افراد ہلاک اور ستر دیگر زخمی ہو گئے-
-
بنگلہ دیش میں ہوئے کشتی حادثے کی ویڈیو
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵بنگلہ دیش: مداری پور کے شبچار ضلع میں دریائے پدما میں مسافر اسپیڈ بوٹ کے پلٹ جانے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ افراد کو بچایا گیا ہے۔ یہ حادثہ آج (پیر) صبح شیوچار کے پرانے کنتھلبہری گھاٹ پر پیش آیا۔ کشتی ریت لے جا رہے ایک جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹی۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اسپیڈ بوٹ کو ایک ناتجربہ کار نوجوان چلا رہا تھا۔