بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی وحشیانہ اور جارحانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہیں اور بحرین کی کٹھ پتلی عدالت نے پانچ دیگر سیاسی قیدیوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے-
بیلجیئم کی پولیس نے شمالی شہر اینٹ ورپ میں لوگوں کو گاڑی تلے روندنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بدھ کے روز کی جارحیت میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
بحرین کی شاہی حکومت نے عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ سرکاری اداروں میں بڑے پیمانے پر غیر ملکیوں کو بھرتی کیا جا رہا ہے۔
کابل کی پولیس نے افغانستان کے نائب صدر جنرل عبدالرشید دوستم کے سات محافظوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی پولیس نے شمالی ڈکوٹا میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم دس فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
بحرین میں ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہروں اور حکومت کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے -
آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت، جمعیت الوفاق کے ایک رکن کو گرفتار کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صیہونی فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی غیرقانونی گرفتاریوں پر احتجاج کیا ہے۔