دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں "حزب اللہ لبنان" کا نام شامل کرنے کے آٹھ سال بعد عرب لیگ نے اپنے فیصلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔
لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی۔
حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ایک بار پھر تباہ کن حملے کئے ہیں۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ سے پورا علاقہ بحران کا شکار ہو جائے گا۔
حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
عبدالباری عطوان نے حزب اللہ لبنان کی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ ، صیہونی حکومت کی کسی بھی حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
صہیونی اخبار ہاریٹز Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔