-
حزب اللہ لبنان نے موساد کے ہیڈکوارٹر کو کونسے میزائل سے نشانہ بنایا؟ ویڈیو سامنے آگئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶حزب اللہ لبنان نے بدھ کی رات قادر- 1 بلیسٹک میزائل کی تفصیلات شائع کیں۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیل کا ایک اور وحشیانہ جرم، شام کے 23 مزدور شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کے خلاف ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے یونین کے علاقے پر شدید بمباری کی جس میں شام کے تئیس مزدور شہید ہو گئے۔
-
جنگ کا دائرہ پھیلانے کی سازش میں خود صیہونی حکومت پھنس گئی: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ایران کے اسٹریٹیجک امور کے نائب صدر نے حزب اللہ لبنان کی دفاعی توانائی پر زور دیتے ہوئے کہ جس نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے، کہا کہ یہ فریضہ عالمی برادری کا ہے کہ وہ دفاع پر حزب اللہ کے مجبور ہونے سے قبل مداخلت کرے ورنہ پھر صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائے گی۔
-
لبنان میں مکمل جنگ ہوئی تو ایران لاتعلق نہیں رہ سکتا، ایرانی وزیر خارجہ کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر سیکورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور عام لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
غزہ اور لبنان میں مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر زور، یمن کی قومی سالویشن حکومت
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
اندھا دھند دہشت گردانہ کارروائیوں اور لبنان کے خلاف وسیع جارحیت کا جواب ضرور دیا جائے گا: صدر ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵ایران کے صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کو ایک عام ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کے تعین کا حق دینا چاہئے۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلی حملوں سے 64 ہزار یہودی فرار کر گئے
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر فائر کئے گئے میزائلوں اور راکٹوں نے تقریبا 64 ہزار یہودیوں کو فرار ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
-
لبنان کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری، آج 274 افراد شہید و زخمی ہوئے
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو ئے۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، حزب اللہ لبنان کا بیان
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔