-
کورونا کے علاج میں مؤثر دوائیں ایران نے تیار کیں
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی وزارت صحت نے ملکی تحقیقاتی اداروں کے تعاون کی بدولت کورونا کے علاج میں موثر پانچ مختلف دوائیں تیار کر لی ہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ اقتصادی جنگ میں ایران کامیاب رہا: صدر روحانی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تیل کی آمدنی پر انحصار کم کر کے ملک کے معاشی نظام کو بہتربنانا اقتصادی جنگ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا بہترین مظاہرہ ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اچھی سطح پر ہیں، صدر روحانی
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات اور تعاون کی سطح بہت ہی اچھی ہے۔
-
ایران سخت حالات میں بھی اپنے پیروں پر کھڑا ہے: صدر روحانی
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اندرون ملک دواؤں اور طبی سہولتوں کی فراہمی کے میدان میں عظیم اقدامات انجام دیئے گئے ہیں۔
-
شام میں یقینا امن قائم ہوگا: ظریف
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷وزیر خارجہ نے آستانہ پروسیس کی سربراہی نشست کے خاتمے پر کہا ہے کہ شام میں امن قائم ہو کر رہے گا۔
-
دہشت گرد امریکی فوجی خطے سے باہر نکل جائیں: صدر ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲صدر ایران نے کہا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجیوں کو شام سمیت پورے خطے باہر نکل جانا چاہیے۔
-
ایران و پاکستان مشکل حالات میں ایک دوسرے کے ساتھ تھے: صدر حسن روحانی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴ایران کے صدر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو برادرانہ اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک سخت اور کھٹن حالات میں ایک دوسرے کے حامی اور ساتھ ساتھ رہے۔
-
آئی اے ای اے امریکی اسرائیلی دباؤ میں نہ آئے: صدر ایران
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کو امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آکر اپنے قانونی راستے سے منحرف نہیں ہونا چاہیے۔
-
انسداد کورونا مہم میں ایران کامیاب رہا ہے: صدر روحانی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا کے مقابلے میں ایران نے دیگر ملکوں حتیٰ ترقی یافتہ ملکوں کے مقابلے میں بھی زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
کورونا کے باوجود پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوا: صدر روحانی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صنعتی، زرعی اور رفاہی پیداوری شعبوں میں گذشتہ دو ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں دس سے بارہ فیصد تک کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔