-
کورونا کی روک تھام کے لئے ٹھوس فیصلے کئے جائیں: رہبر انقلاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس فیصلے لینے اور اس عالمی وبا سے نمنٹے کے لئے عوام اور سبھی حکومتی اداروں کو مکمل طور پرآمادہ کرنے اور باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں: صدر روحانی
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور ترکی کے تعلقات، پڑوسی ممالک کے لئے نمونہ ہیں۔
-
عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کو فتح ملی: صدر روحانی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کو عالمی غنڈہ گردی کے مقابلے میں عقل و منطق کی فتح قرار دیا۔
-
ایران ہمیشہ افغانستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: صدر روحانی
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان میں امن و استحکام کے لئے انجام پانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت و عوام، ہمیشہ افغانستان کی حکومت اور عوام کا ساتھ دیتے رہیں گے۔
-
قرہ باغ میں دہشتگردوں کی موجودگی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۶ایران اور روس کے سربراہان مملکت نے دو ہمسایہ ممالک آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تناؤ پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس مسلئے میں بعض ثالث فریقوں کی مداخت اس بحران کو مزید طویل بنائے گی اور یہ علاقائی ممالک کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
قرہ باغ کے تنازعہ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر ایران و روس کی تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰ایران و روس کے صدور نے قرہ باغ کی جنگ دیگر ملکوں کی مداخلت سے علاقائی جنگ میں تبدیل ہونے اور اس جنگ کی آڑ میں علاقے میں دہشت گردوں کی دراندازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کورونا وائرس کے مقابلے میں حکومت ایران کی نئی تدابیر
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳ایران کی انسداد کورونا کمیٹی نے تہران میں حفظان صحت کے اصولوں کی پابندی نہ کرنے والے کچھ شعبوں کے لئے جرمانے مقرر کر دئے ہیں۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر صدر روحانی کی تاکید
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ ، غذائی اشیا اور دواؤں کی سپلائی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر کے ملت ایران کی استقامت کو کمزور نہیں کرسکتا۔
-
ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان کا انتقال
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۷ایران کے مشہور کلاسیکل گلوکار محمد رضا شجریان کا اسّی سال کی عمر میں کینسر کی بیماری میں انتقال ہو گيا ہے۔
-
ایران دہشت گردوں کو سرحدی علاقوں میں داخل نہیں ہونے دے گا، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو ہرگز سرحدی علاقوں میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پڑوسی ملکوں کے حکام کو صاف صاف بتایا بھی جا چکا ہے۔