ایران کے وزیر خارجہ کہا ہے کہ تہران ویانا مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے اور اسے امید ہے کہ اس کی پیش کردہ تجاویز پر سنجیدگی کے ساتھ غور کیا جائے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ جب وہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے شام کے اپنے منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں تاکید کی ہے کہ ایران کے مطالبات ایٹمی معاہدے کے دائرے سے باہر نہیں ہیں۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء یر خارجہ نے دوطرفہ سیاسی اور قونصلر مسائل سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکہ اور یورپ کی وعدہ خلافیوں اور انکی بے عملی کے باوجود تہران نیک نیتی کے ساتھ ویانا مذاکرات کی مز پر حاضر ہوا ہے اور اسکی کوشش ایک اچھے معاہدے کا حصول ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران آستانہ عمل مذاکرات کے سربراہوں کے اجلاس کی میزابانی کرنے کو تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح اور شفاف موقف یہ ہے کہ مذاکرات کی میز پر اسکے مفادات کا حصول لازمی اور ایران پر عائد تمام پابندیاں ختم ہونا ضروری ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد اللہیان نے کہی۔