-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 8 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اربعین مارچ کے زائرین کی سکیورٹی حشد الشعبی کے حوالے
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۷الحشد الشعبی کے الفرات الاوسط آپریشنل کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں زائرین کی سکیورٹی کیلئے حشد الشعبی کے 9 ہزار 500 رضاکار تعینات ہوئے ہیں۔
-
عراق میں ایک اور داعشی منصوبہ ناکام، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۹عراق کے صوبے دیالیٰ میں داعش کے اسلحوں اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا گیا۔
-
عراقی قبائل نے نینوا میں داعش کے حملے کو پسپا کردیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قبائلی فورس الحشد العشائری نے صوبہ نینوا میں داعش کے دہشتگردانہ حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
عراق کے شہر موصل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۹عراقی فوج نے شہر موصل میں آپریشن کرکے داعش کی باقیات کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
عراق-شام کی سرحد پر ہوائی حملہ، عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی دو گاڑیاں تباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عراق - شام کی سرحد پر عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر امریکی دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ ، دہشت گردانہ کارروائیوں پر نگرانی کے ڈرون طیاروں کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر قاسم الکریطی نے کہا ہے کہ عراق کی فضا پر امریکہ کا تسلط ہے اور وہ الحشد الشعبی کے ڈورن طیاروں کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔
-
داعش کے ناپاک عزائم کو حشد الشعبی نے ناکام بنایا، بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام برآمد
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱حشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام کا پتہ لگا کر انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
عراق میں داعش کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار، نیٹ ورک تباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے پولیس کے تعاون سے جاری آپریشن کے دوران، داعش کے دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
داعش کی باقیات کا قلع قمع کرنے کے لئے عراقی وزیر اعظم نے خصوصی احکامات جاری کئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷عراق کے وزیراعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف نے کرکوک میں داعش کے تازہ حملے کے بعد دہشتگردوں کے خفیہ جھتوں کے خلاف پیشگی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔