-
ایران شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ کا اسیر نہیں ہوگا: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ ایک ذمہ دار ملک کی حیثیت سے اور آزادانہ طور پر فنی معاملات کی تحقیقات کے دائرے میں یوکرینی طیارے کو پیش آنے والے سانحے کے سلسلے میں جواب دہ ہے اور شکست خوردہ عناصر کے جعلی دباؤ اور سیاست بازی کا شکار نہیں ہوگا۔
-
استقامتی محاذ کے کمانڈروں کی شہادت کا انتقام امریکی فوج کا انخلا ہے: الحشد الشعبی
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق سے امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے انخلا کو محاذ استقامت کے کمانڈروں کی شہادت کے انتقام کی مانند قرار دیا ہے۔
-
الفیاض کے خلاف پابندی امریکہ کی بے بسی کا مظہر ہے: تحریک النجبا
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۷عراق کی النجبا تحریک کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق کی عوامی رضاکار فورس کے سربراہ فالح الفیاض کے خلاف عائد کی جانے والی پابندی کو امریکہ کی ناتوانی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے انفارمیشن سیل نے بغداد ایئر پورٹ کے جرائم کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی خبر دی ہے۔
-
ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
عراقی صدر نے شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو سراہا
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴عراق کے صدر نے دہشتگردی کے خلاف سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور ملک کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کی جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں شہدائے استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کا مرکزی پروگرام شروع ہوگیا ہے جس میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔
-
الحشد الشعبی، فوجی کمانڈروں کے پاک خون کی وفادار رہے گی، فالح الفیاض
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کے انتقام کا پہلا قدم ان سے تجدید بیعت اور ان کی راہ کو جاری رکھنا ہے۔