-
کھیلوں پر پابندیوں نے مغربی دعوے کی قلعی کھول دی، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کھیل سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ جنگ یوکرین کے بعد کھیل کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کے متعلق سامراجی طاقتوں اور دم چھلوں کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔
-
دفاع مقدس کے کمانڈروں اور مجاہدوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵دفاع مقدس کے زمانے کے جنگی کمانڈروں اور مجاہدوں کا ایک وفد بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔
-
ملکوں کی سلامتی میں ڈرون طیاروں کا اہم کردار ہے: رہبر انقلاب
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی شام کو تاجکستان کے صدر امام علی رحمان اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے تعاون میں فروغ کی گنجائش تعاون کی موجودہ سطح سے کہیں زیادہ ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کے استحکام پر مبنی ایران کی پالیسی کے پیش نظر، دونوں ملکوں کے تعلقات میں بنیادی تبدیلی آنی چاہیے۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا آج خطاب
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز منگل یکم مارچ کو 27 رجب المرجب عید بعثت کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ ایرانی قوم اور ملت اسلامیہ سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
میں تہ دل سے ایرانی پہلوانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
آہ خمینیؒ بت شکن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
ایران کی دفاعی ترقی بے نظیر رہی، استقامتی محاذ کے علمبردار آج قائد انقلاب ہیں: جنرل باقری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کی خدمات کو سراہا ہے۔
-
عراقی نوجوان کا قائد انقلاب اسلامی کے نام پر جوش پیغام
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورۂ عراق کے موقع پر ایک عراقی نوجوان نے انہیں خطاب کر کے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پر جوش پیغام دیا۔
-
اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلام اور اسلامی جمہوریہ خواتین کو عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ کھول دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے اکاونٹ کو کھول دیا ہے۔