-
نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت مبارک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶آج دنیا بھر میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
نبی خدا جناب عیسیٰ (ع) کی اہم نصیحت۔ پوسٹر
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷نبی خدا، پسر مریم (ع)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام دنیا والوں کو ایک اہم نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دنیاپرستوں کے مال اموال کو مت دیکھا کرو، کیوں کہ انکے اموال کی چمک تمہارے نورِ ایمان کو زائل کر دے گی۔ (میزان الحکمہ،ج۱۱،ص۱۵۰)
-
نئے عیسوی سال کے آغاز پر صدرِ ایران کی دنیا کو مبارکباد
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴نیا عیسوی سال دوہزار بائیس کا دنیا بھر میں بڑی دھوم دھام کے ساتھ آغاز ہو گیا ہے اور دنیا والوں نے نیک اور روشن مستقبل کی آرزو کے ساتھ بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس سال کا آغاز کیا۔ اس موقع پر صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے عیسائی سربراہان مملکت کو اپنے الگ الگ تہنیتی پیغام میں نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال کے آغاز کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات منعقد ہوئیں ایران میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مکمل آزادی حاصل ہے اور ہر سال نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر گرجہ گھروں میں کرسمس کے ایام اور نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔
-
ادیان الہی کے پیروکاروں میں تعمیری مفاہمت پرتاکید
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عیسائی ملکوں کے اسپیکروں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
فنکار نے کرسمس کا نایاب تحفہ پیش کر دیا+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵نبی خدا حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا جشن پوری دنیا میں منایا جا رہا ہے۔
-
ولادت عیسی ابن مریم (ع) اور کرسمس مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹ایران میں مقیم عیسائی برادری کے لوگ پوری آزادی کے ساتھ جشن منا رہے ہیں تاہم اس سال بھی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے طبی اصولوں کو مد نظر رکھ کر جشن منایا جا رہا ہے۔
-
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسایوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
نیا عیسوی سال آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵آج جمعہ یکم جنوری 2021 ہے اور اس طرح آج سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران میں جشن ولادت عیسی ابن مریم (ع) اور کرسمس+ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷پوری دنیا میں کرسمس اور حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔