-
ایام فاطمیہ کے موقع پر پورے ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں مجلس و ماتم کا سلسلہ جاری، لبنان میں جنگ سے تباہ شدہ عمارتوں میں بھی شہزادی کونین کی عزاداری
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰14 اکتوبر پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے بھی شرکت کی۔
-
ایران حضرت فاطمہ معصومہ(س) کےغم میں سوگوار و عزادار
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی وفات کی مناسبت سے ان کے روضہ پاک پر سیاہ پرچم نصب کردیا گیا۔
-
حضرت معصومۂ قم کا یوم وفات، فضا سوگوار
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران میں کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ کی رحلت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کے دن کا جلوس
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
-
تئیس ربیع الاول: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد کا دن
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا 23ریبع الاول کو قم میں داخل ہوئیں اور ان کے وجود کے خیروبرکت سے قم نے دنیا میں ایک خاص علمی ، مذہبی شہر کی حیثیت حاصل کی اور علوم محمد و آل محمد سارے دنیا میں پھیلے۔
-
صدر ایران کی حضرت معصومہ کے روضے پر حاضری+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم میں واقع حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے پر حاضری دی۔
-
قم کو قم بنانے میں حضرت معصومہ علیہا سلام کا کردار۔ ویڈیو
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵ایران کا مقدس شہر قم قدیم زمانے سے ملکی اور عالمی سطح پر خاص شہرت کا حامل رہا ہے اور اسکی وجہ اس شہر میں ہونے والی علمی سرگرمیاں اور وہاں پر عظیم المرتبت اور جید علماء کا وجود ہے جنہیں کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کے مقناطیسی وجود مبارک نے اپنی جانب کھینچا ہے۔ آپؑ کی عظمت و اہمیت اور قم کے قم ہونے میں آپ کے کردار کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کا بیان ملاحظہ کیجیئے!
-
ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہوا، یوم دختر آج
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایران میں عشرہ کرامت کا آغاز ہو گیا ہے جس کے پیش نظر پورا ایران بالخصوص مقامات مقدسہ جشن و سرور کی فضاؤں میں ڈوب گئے ہیں۔
-
ایران بھر میں ’زیر سایۂ خورشید کارواں‘ کی عطر افشانی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸ایران میں ان دنوں فرزند رسول حضرت امام رضا اور آپکی ہمشیرہ حضرت فاطمہ معصومہ کے ایام ولادت اور عشرہ کرامت کی پر جوش تقاریب کا سلسلہ جاری ہے جس میں نبی و آل نبی کے متوالے مختلف شکلوں میں جشن منانے میں مصروف ہیں۔