-
حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔
-
امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے، اسامہ حمدان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
صیہونی حکومت امریکہ اور مغربی حکومتوں کی حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے، حماس کا بیان
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی خاموشی اور امریکہ و مغربی حکومتوں کی مکمل حمایت کے سائے میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ پٹی میں 10 سے زائد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۱غزہ پٹی میں جھڑپوں اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے زمینی اور فضائی حملوں کے دوران 10 سے زائد صیہونی فوجی زخمی یا ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت دوحہ مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار، حماس کا بیان
Aug ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۹دوحہ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو امن معاہدے میں کوئی دلچسپی نہیں اور امریکہ سنجیدہ کردار ادا نہیں کر رہا ہے۔
-
صیہونی ظلم کی وجہ سے ایک ہزار بچے اور بیمار کی جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹرنے قیمتی انسانی جانوں کے نقصان میں اضافے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سو دن میں میں رفح کراسنگ بند ہونے کے نتیجے میں ایک ہزار فلسطینی بچوں، بیماروں اور زیر علاج زخمیوں کی موت واقع ہوچکی ہے۔
-
حماس کو کمزور کرنے کا امکان کم، اسرائيلی فوج کا غزہ میں اپنی شکست کا اعتراف
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲امریکی اور صیہونی حکام نے غزہ میں اسرائيلی فوج کی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو کمزور کرنے کا امکان پہلے کی نسبت کم ہوگيا ہے۔
-
حماس: ہم کل دوحہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۳حماس نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں دوحہ اجلاس میں اس کے نمائندے شرکت نہیں کریں گے۔
-
حماس: غرب اردن میں استقامت بڑھانے کی تاکید
Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹حماس نے طوباس پر صیہونی فوج کے حملے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غرب اردن میں استقامت بڑھادینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔