-
صیہونی جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی، عالمی برادری کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کا عالمی دن ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے کہ جب غزہ اور غرب اردن کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ گذشتہ آٹھ مہینوں سے مسلسل جاری ہے
-
سرایا القدس کا اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پرابابیل بموں سے حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ سرایا القدس نے آج بدھ کو غزہ کے جنوبی اور مرکزی علاقوں میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ لڑائی اور ان پر حملے کی خبر دی ہے-
-
اسرائیل کے 60 مقامات پرصیہونیوں کے مظاہرے، فلسطینی استقامت کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ساٹھ سے زیادہ مقامات پر صیہونی باشندوں نے مظاہرے کرکے، فلسطینی مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ انجام پانے کے مقصد سے فوری معاہدہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۵حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔
-
صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کئے بغیر صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں ہے۔
-
حماس کا مطالبہ سامنے آ گیا، مستقل جنگ بندی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۷فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہراس منصوبے کا خیرمقدم کرتی ہے جس کی بنیاد پر مستقل جنگ بندی عمل میں آئے گی اور غزہ سے صیہونی فوجیوں کا انخلا ہو گا۔
-
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والا مظاہرہ تشدد کی شکل اختیار کر گیا۔
-
اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے حماس کا دو ٹوک موقف سامنے آ گیا
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱حماس نے کہا ہے کہ جب تک اسرائیل نے اپنا قبلہ درست نہیں کیا اس وقت تک اس کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
اگر پوری دنیا بھی صنعا پر حملہ کر دے تب بھی غزہ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گے: یمن
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳یمن نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں اور دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کسی بھی قیمت پر غزہ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنے فرائض پرعمل کرے: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بعد رفح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر تحریک حماس نے ایک بیان میں اس عالمی ادارے سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔