-
امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات ڈرامہ ہے: جہاد اسلامی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے امریکہ اور اسرائيل کے درمیان اختلافات کو دکھاوا قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر عسقلان پر راکٹوں کی بارش
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶رمضان المبارک میں غزہ کے خلاف صہیونی حکومت کے جاری حملوں کے ساتھ ہی فلسطینی مزاحمت نے بھی جارح اسرائیلی فوجیوں کے حملوں کاجواب راکٹوں اور میزائلوں سے دیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کا محاصرہ توڑنے کےلئے فلسطینی عوام سے حماس کی اپیل
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مسجد الاقصی کے ارد گرد صیہونی فوج کے حفاظتی اقدامات اور فلسطینیوں کو اس مقدس مقام میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے بدھ کے روز محاصرہ توڑنے کی تحریک کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شامل
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰ایران میں تحریک حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی جارحیت میں امریکی جنگی طیارے بھی شریک رہتے ہیں۔
-
غزہ، فاقوں کے سائے میں رمضان شروع
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام نے اس سال ایسی حالت میں رمضان المبارک کا استقبال کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کے ساتھ ہی انہیں کھانے پینے کی اشیا کے بحران کا بھی سامنا ہے اور اکثر فلسطینی بغیر سحری کے روزہ رکھتے ہیں جبکہ افطاری سے بھی محروم رہتے ہیں۔
-
غرب اردن میں مختلف فلسطینی گروہوں کی جوابی کارروائیاں
Mar ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ کے خان یونس شہر کے شمال میں صیہونی حکومت کے دو انفنٹری یونٹوں پر گھات لگا کر حملہ کیا جس میں کئی صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
فلسطینی مجاہدین اورغاصب اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴استقامتی محاذ نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔
-
یہ ویڈیو گیم نہيں ہے، ذرا غور سے دیکھیں+ ویڈیوز
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵فلسطینی نوجوانوں نے پلے اسٹیشن گیمز کے انداز میں صیہونیوں کا شکار کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ، تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ سات اکتوبر مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں اہم موڑ ہے کیونکہ سامراجی ممالک کی کوششوں کے باوجود اسے بھلایا نہيں جا سکا اور سات اکتوبر نے اسے دنیا کا سب بڑا مسئلہ بنا دیا۔