سحر نیوز رپورٹ
عراقی وزیراعظم نے کردستان میں ہونے والی ریفرنڈم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک طرفہ اور غیر قانونی عمل ہے۔
عراقی فورسزنے تلعفر کے 29 علاقوں میں سے 27 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراقی وزيراعظم حیدر العبادی سے بحرین کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عراق کے وزیر اعظم نے کہا کہ موصل میں دہشت گردوں کی شکست عراقی فورسز اور رضاکار دستوں کی کامیابی ہے۔
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے عراقی فورسز پر الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب دہشت گرد گروہ داعش عراقی شہریوں کا قتل عام کر رہا تھا اس وقت ایمنسٹی انٹرنیشنل کہاں تھی ۔
عراق کے شہر موصل کے قدیمی علاقے میں داعش کی شکست کی رپورٹ سامنے آنے کے چند گھنٹے بعد عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کو شکست ہوئی ہے اورموصل کی سرکاری طورپرآزادی کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم سے کم 27عام شہری جاں بحق ہوئے۔