عراق کی فوج کی جانب سے مغربی موصل کو داعش دہشتگردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کی کارروائی کا آغاز ہو گيا ہے۔
عراق کے وزیراعظم نے عراق کے شمالی علاقوں پر ترکی کی بمباری کی مذمت کی ہے ۔
عراق کے وزيراعظم حيدرالعبادی نے گزشتہ روزعراق ميں تعينات ہونے والے ايران کے نئے سفير ايرج مسجدی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فريقين نے دوطرفہ تعلقات سميت خطے کی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال کيا.
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں فوج اور عوامی رضا کار فورسز کو اہم کامیابیاں ملی ہیں۔
عراق کے وزیر اعظم 'حیدر العبادی' نے اتوار کے روز ملک کے سب بڑے صوبے موصل کے مغربی علاقوں سے داعش کے دہشتگردوں کو نکالنے کے لئے فوجی آپریشن کے آغاز کا اعلان کردیاہے
عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراقی قوم نے اپنے ملک سے داعش دہشت گرد گروہ کا صفایا کرنے کا تہہہ کر رکھا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی فوج موصل کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا کے رہے گی۔
عراقی وزیر اعظم نے اس ملک کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی جارحیت کی بابت ترکی کو خبردار کیا ہے-
عراقی وزیر اعظم نے موصل کے عوام کو اطمینان دلایا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس داعش کا سر قلم کردیں گی اور عراق میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے-
عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی افواج، صوبے نینوا کے مرکز موصل کو آزاد کرانے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں-