-
سوڈان کی خانہ جنگی میں 17 لاکھ بچے بے گھر اور لاوارث ہوگئے
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
-
سوڈان میں خانہ جنگی، 30 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۷سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپیں، 18 فوجی ہلاک
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹سوڈان کے مختلف علاقوں میں متحارب فریقوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اسرائیل کے تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دھانے پر ہے۔
-
جنگ نے سوڈانی بچوں کو عاجز کر دیا، غیروں کی امداد کے محتاج ہو گئے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳سوڈان میں جاری اقتدار کی جنگ نے تیرہ میلین سے زائد بچوں کو غیروں کی فوری امداد کا محتاج بنا دیا ہے۔
-
سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین جھڑپیں جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲سوڈان میں متحارب فریقوں کے مابین شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
سوڈان تیزی سے خانہ جنگی کی جانب گامزن
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ہے، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
سوڈان میں عارضی فائربندی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳سوڈان کے متحارب فریقوں کے نمائندوں نے ملک میں بہتر گھنٹے کی فائر بندی سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا اثر یورپ پر
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷روس یوکرین جنگ اور اس جنگ کے نتیجے میں سیاسی و اقتصادی بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔