May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷ Asia/Tehran
  •  روس یوکرین جنگ کا اثر یورپ پر

روس یوکرین جنگ اور اس جنگ کے نتیجے میں سیاسی و اقتصادی بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔

سحر نیوز/ دنیا: روس یوکرین جنگ اور اس جنگ کے نتیجے میں سیاسی و اقتصادی بحران، بڑھتی بدامنی، غذائی اشیا کی قلت، اور پناہ گزینوں کی بڑھتی تعداد ایسے مسائل ہیں جو یورپی ملکوں مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ اٹلی جیسے ملکوں نے جو پناہ گزینوں کا مرکز بنے رہے ہیں، سختیاں برتنی شروع کردی ہیں اور بعض موقعوں پر اپنی سرحدوں کو بند بھی کیا ہے۔

ٹیگس