-
امریکہ کو ایران کی تجویز کا انتظار
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ایران کی تعمیری تجویز کی منتظر ہے۔
-
بحری جہاز کوقزاقوں سے آزاد کرانے کی مشقیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔
-
ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے جو کویت کے دورے پر ہیں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ٹرمپ دفع ہو گیا مگر ایران و خلیج فارس اپنی جگہ باقی ہیں: ظریف
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہے۔
-
ملک اور علاقے کی سکیورٹی میں علاقائی ممالک کا کردار اور تعاون اہم ہے: عراقی وزیر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کی سیکورٹی میں ایران ، عراق اور خلیج فارس کے عرب ممالک کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران کی بری فوج کی "اقتدار 99" فوجی مشقیں-1
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔
-
ایران کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے عالمی اداروں میں ایرانی سفارت کاروں کے خلاف اپنے غیرقانونی اقدامات کا سلسلہ بند نہیں کیا تو عالمی عدالت انصاف میں اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔
-
ایران کے تیل کے ذخائر میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶خلیج فارس کی سمندری حدود میں ایران کے تیل کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔