-
ایران میں اقتدار ننانوئے فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
رضاکارفورس بسیج کی بحری مشقیں ختم
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کی تیسری بحری مشقیں ملک کے جنوبی ساحلی حدود میں انجام پائیں۔
-
امریکہ کے نمٹز طیارہ بردار بیڑے سے لے کر یورینیم کی بیس فیصد افزودگي تک!
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴ایسے عالم میں جب پیر کے روز امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یو ایس ایس نمٹز بیڑہ خلیج فارس کے علاقے سے نہیں نکلے گا، ایران میں یورینیم کی بیس فیصد افزودگی شروع کیے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا گيا ہے۔
-
اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے: جواد ظریف
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر قسم کے اشتعال انگیز اقدام کیخلاف سخت کارروائی کریں گے۔
-
سعودی عرب کا نشہ ہوا ہو گیا، ریاض نے قطر کے آگے گھٹنے ٹیکے
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵اقتدار اور طاقت کے نشے میں چور آمر، بعد میں پشیمان ضرور ہوتے ہیں۔
-
کہاں تک جائيں گے قدس شریف کے غدار !
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳خودساختہ اسرائیلی حکومت اور خلیج فارس کے بعض ممالک مشترکہ میزائل دفاعی نظام پر کام شروع کرنے کے منصوبے پر غور کر رہے ہيں۔
-
ٹرمپ اسرائیل اور سعودی عرب کے مفاد میں علاقے میں بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں: یمن
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ علاقے کی صورت حال بحرانی کر کے اسرائیل اور جارح سعودی عرب کو اس کا فائدہ پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ کے بی 52 بمبار طیاروں کی حرکات و سکنات
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۸امریکہ کے بی 52 طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی معمولی سی بھی خلاف ورزی پر تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
مغرب کے ساتھ علاقے کے بارے میں کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: جواد ظریف
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ہمسایہ ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہویہ ایران ، مغرب سے علاقے کے سلسلے میں مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
امریکہ، ایران سے کسی بھی سمجھوتے سے پہلے عرب ملکوں سے مشورہ لے: سعودی عرب
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ سمجھوتے سے پہلے خلیج فارس کے علاقے کے عرب ملکوں سے مشورہ لے۔