-
ایران، علاقے میں امن و استحکام کا خواہشمند ہے: جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵ایران کا کہنا ہے کہ وہ خلیج فارس میں کویت کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
خلیج فارس ایران کے دفاعی استحکام کی علامت
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰زيادہ دباؤ کی امریکی پالیسیوں میں ایران کی ترقی اور پیشرفت کا عمل جاری ہے
-
میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲خلیج فارس کا پانی میٹھا کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ اور واٹر پائپ لائن کو ایران کے صحرائی علاقوں تک بچھانے کے پہلے حصے کا افتتاح آج صبح ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ہاتھوں کیا گیا
-
میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
خلیج فارس خطے کی صورتحال اچھی نہیں: روس
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲روس کے صدر ولادمیر پوتین نے مغربی ایشیا کی سلامتی کے بارے میں سلامتی کونسل کے آنلائن اجلاس کے انعقاد کی پیشکش کی ہے۔
-
خلیج فارس کی سکیورٹی کے لئے ایٹمی سمجھوتہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے: گوترش
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید کی اور اس سمجھوتے کو خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بنیادی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
-
ایران خطے میں اسلحہ کی دوڑ کا خواہاں نہیں، وزیر خارجہ جواد ظریف
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے باوجود ایران خطے میں اسلحہ کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
-
قطر میں ترکی کی موجودگي، خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے: امارات
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے قطر میں ترکی کی فوجی موجودگي پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقہ خطرناک حالات میں داخل ہو گيا ہے۔
-
ملک پر سعودی جارحیت کا مقصد اسکی تقسیم ہے: یمنی وزیر اعظم
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یمن پر جارح سعودی اتحاد کے یہ وحشیانہ حملے امریکی ایماء پر انجام پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کو توڑنے اور اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
خلیج فارس کے عرب ممالک کے خوشامدانہ روئیے پر تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸سحر نیوزرپورٹ