-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں متفقہ طور پر میناب اسکول پر حملے کی مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۹اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اپنے ہنگامی اجلاس میں متفقہ طور پر میناب کے "شجرہ طیبہ" پرائمری اسکول پر حملے کی مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 170 طلباء اور اساتذہ شہید ہوگئے تھے۔
-
اسکول پر حملہ اور حملے کا حکم دینے والوں کو سزا دی جائے: ایران کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی مذمت کیے جانے کے بعد، میناب کے اسکول پر حملہ اور حملے کا حکم دینے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران پر حملوں میں سات اہم جوہری ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی: روس
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰جنیوا (سحر ٹی وی نیوز) ویانا میں مقیم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے سفیر اور مستقل نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ حملوں میں ایٹمی تحفظ اور سلامتی سے متعلق سات اہم ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
-
روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں ایک بہت بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶روس کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اس کا تاوان ادا کرے گی۔
-
صدر ایران کا سپر اسٹور کا دورہ؛ روزمرہ کی اشیائے خوردونوش کی فراہمی اور قیمتوں میں استحکام پر زور
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲ایران کے صدر مسعود پزشکیان نےآج اچانک ایک بڑے چین اسٹور (رفاہ) کا دورہ کیا اور عوام کو فراہم کی جانے والی بنیادی اشیاء کی دستیابی اور تقسیم کے نظام کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی اسمبلی میں ایران زندہ باد اور امریکا و اسرائیل مردہ باد کے نعروں کی گونچ+ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۳سرینگر سے ہمارے نمائندے سبط محمد حسن نے رپورٹ دی ہے کہ جموں و کشمیر اسمبلی کا سیشن شروع ہوتے ہی، ایوان امریکا مردہ باد، اسرائیل مردہ باد اور ایران زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
-
دشمن کی فضائي حدود پر ہمارا قبضہ ہے، ایران پیچیدہ ترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اعلی فوجی کمانڈر
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق ایران اور امریکہ‑اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے ستائیسویں دن سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور آرمی نے دشمن کے خلاف حملوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا ہے۔
-
جنگ کا 27 واں دن، سپاہ پاسداران اور ایرانی آرمی کا دشمن پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق ایران اور امریکہ‑اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے ستائیسویں دن سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور آرمی نے دشمن کے خلاف حملوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا ہے۔
-
تل ابیب، اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴سحر عالمی نیٹ ورک کے مطابق، لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے تل ابیب کے مرکز میں واقع اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
زمینی حملے کے بارے میں ایرانی بری فوج کے کمانڈر کا انتبا،
Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں امریکی فوجی نقل و حرکت میں اضافے اور مذاکرات کی درخواست کو واشنگٹن کے قول و فعل میں تضاد کی علامت قرار دیا ہے۔