-
خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد: صدر رئیسی
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خواتین کے بارے میں مغربی ملکوں کے دعوے غلط اور بے بنیاد ہيں اور ان دعوؤں سے وہ صرف غلط فائدہ اٹھاتےہيں ۔
-
ہینگژو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورسونے کا تمغہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز میں نوے کیلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلے میں ایران نے ایک سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے ۔
-
لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ، نریندر مودی
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ریزرویشن بل بھاری اکثریت سے پاس کرنے پر لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
برطانیہ: نوجوان لڑکیاں عدم تحفظ کا شکار
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۷برطانیہ کی خواتین نے ایک سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ انھیں گھر سے باہر نکلتے ہوئے یہ احساس ہوتا ہے کہ انھیں کسی بھی وقت جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تحریک چلائے گا۔
-
فلسطینی خواتین پر اسرائیلی فوج کا تشدد، یو این اور اسلامی تعاون تنظیم اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵صیہونی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو بے انتہا تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی بے حرمتی کا ارتکاب بھی کیا۔
-
ہندوستان: منی پور فسادات میں 180 سے زائد افراد ہلاک
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دہشت گرد گروہ داعش کا ناقابل فراموش سیاہ کارنامہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹دہشتگرد گروہ داعش نے امریکہ کی حمایت سے نسلی اقلیت ایزدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا۔
-
چین: ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں ایرانی خواتین کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۹ایران کی تائیکواندو کی کھلاڑی نرگس میر نوراللہی نے چین میں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایرانی خواتین کا عظیم الشان اجتماع
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایرانی خواتین نے عظیم الشان اجتماع منعقد کیا۔