-
چین میں المناک حادثہ، جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴چین میں اسکول کے جمنازیم کی چھت گرنے سے نیٹ بال کی 11 کھلاڑی ہلاک ہوگئیں۔
-
منی پور میں پھر تشدد، کئی مکانات اور اسکول نذر آتش
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹منی پور میں تقریباً 3 ماہ سے جاری تشدد کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ تازہ ترین تشدد بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں ہفتے کی شام دیر گئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی اور گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران خواتین نے سڑک بلاک کرکے ٹائر جلائے
-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
منی پور کے شرمناک واقعہ کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے اور اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔
-
گلگت بلتستان: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 17 جاں بحق و زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چیمپئن بن گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشیائی چیمپئن کا مقام اپنے نام کر لیا۔
-
ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیا کی رنر اپ بن گئی ۔
-
ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہرا دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چمپئن شپ مقابلوں میں ہندوستانی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
طالبان کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کر نے کے فیصلے پر اقوام متحدہ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔