-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چیمپئن بن گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشیائی چیمپئن کا مقام اپنے نام کر لیا۔
-
ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چمپئن شپ میں دوسرے مقام پر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایرانی خواتین کی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیا کی رنر اپ بن گئی ۔
-
ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو ہرا دیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱ایران کی جونیئر ویمنز ہینڈ بال ٹیم نے ایشین چمپئن شپ مقابلوں میں ہندوستانی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
طالبان کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کر نے کے فیصلے پر اقوام متحدہ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ خواتین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰امریکہ میں منشیات کے جرائم میں سزا پانے والی خواتین قیدیوں کا تناسب 1986 میں 12 فیصد سے بڑھ کر 2020 میں 25 فیصد ہو گیا ہے۔
-
یورپ میں خواتین کو تنخواہ تک میں عدم مساوات کا سامنا
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰برابری کے دعوے دار یورپ میں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں تیرہ فیصد کم تنخواہ ملتی ہے۔
-
گرینڈ پری روم، ایرانی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کو سلور میڈل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ایران کی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی مقابلوں میں اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے ایک اور چمچماتے تمغے پر قبضہ کر لیا۔
-
ملازمت میں ہندوستانی خواتین کی حصہ داری بدستور کم
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران؛ خاتون ایتھلیٹ کو سونے اور تائکوانڈو کھلاڑیوں کو کانسی کے تمغے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴کھیل کے مختلف میدانوں میں ایران نے مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔