-
داعش کا نیا سرغنہ کون ہے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱دہشت گرد گروہ داعش کے نئے سرغنہ کے قتل کے اعلان کے بعد بہت سے ماہرین اور سیکورٹی حکام نے اس دہشت گرد گروہ کے نئے سرغنہ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔
-
عراقی فوج کے سینئر کمانڈر نے رضاکار فورس کی تعریف کی
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲عراقی فوج نے عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
شام، جیل سے فرار داعش کے دہشت گردوں کی ترکی پہنچنے کی خبر
Feb ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ کی غویران جیل سے داعش کے سیکڑوں دہشت گرد فرار ہوگئے ہيں۔
-
داعش کی اسرائیل دوستی سامنے آ گئی، حماس کو مرتد قرار دے دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰دہشت گرد گروہ داعش نے ایران کے ساتھ تعلقات ہونے کی وجہ سے حماس کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔
-
عراق؛ جاری ہے داعشی جرثوموں کی صفائی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹عراق؛ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی سمیت ملک کی مسلح افواج مستقل بنیادوں پر ملک سے داعشی جراثیم کی صفائی میں مصروف ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دھماکہ خیز مواد سے بھری داعش کی ایک کار کو نشانہ بنتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
داعش سے وابستہ 100 دہشت گرد عراق کے حوالے
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰شامی کردوں نے سو سے زائد داعشی دہشت گردوں کو عراقی حکام کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے خون کا انتقام، میدان میں لیا جائے گا
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں سے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے: جنرل حسین سلامی
-
کابل میں دھماکہ، چار افراد زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۴عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔
-
داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے