-
عراق میں دھماکہ 2 افراد جاں بحق ، داعش کا سرغنہ گرفتار
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق کے صوبہ الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ گرفتار ہوگیا ہے۔
-
عراقی استقامت کو امریکہ پر اعتماد نہیں : النجباء
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷عراق کی تحریک النجباء نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی استقامتی گروہوں کو امریکی حکومت کے عراق سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کے ارادے پر اعتماد نہیں ہے۔
-
عراق میں 3 داعشیوں کو پھانسی ملی، 25 ہزار سے زیادہ کو سزا سنائی جا چکی ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵عراق میں دہشتگردانہ حملوں میں ملوث داعش کے تین عناصر کو پھانسی دے دی گئی۔
-
داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱داعش دہشتگرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
داعش افغانستان کے لئے خطرہ نہیں ہے: طالبان
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کو داعش سے کوئی خاص خطرہ نہیں ہے۔
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ملک میں امریکی فوجی اقدامات پر سابق افغان صدر کی نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان میں فوجی اقدامات بالخصوص امریکی ڈرون طیاروں کی پروزاوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق، سامراء کے روضہ مبارک پر حملے کی سازش کا انکشاف
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر سامراء شہر میں بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
-
حشدالشعبی کی داعش کے خلاف کارروائی، کئی خفیہ سرنگیں تباہ کیں
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی اس ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
بغداد بڑی تباہی سے بچ گیا، بڑی تعداد میں میزائل اور گولہ بارود برآمد
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳عراق میں داعش نے بڑی دہشتگردانہ کارروائی کرنے کی کوشش کی جس میں وہ بری طرح ناکام رہا۔