عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے پیچھے امریکہ ملوث ہے۔
عراق فورسز نے کرکوک میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔
مصر کے سابق انٹیلی جنس اہلکار کا کہنا ہے کہ شام کے دشمن دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ایران کے شیراز شہر میں واقع شاہ چراغ کے روضہ مبارک پر ایک بار پھر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں حرم کا خادم شہید ہوا ہے۔
روس کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ نے شام کے التنف میں داعش کو دوبارہ سرگرم اور زندہ کر دیا ہے۔
عراق میں سرکاری عمارتوں کے اوپر طیارہ شکن سسٹمز کی تعیناتی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہوا ہے۔
عراق دہشت گرد گروہ داعش کو اب کوئی خطرہ نہیں سمجھتا ہے۔
مشرقی شام میں داعش نے شامی فوجیوں کی ایک بس پر حملہ کر دیا جس سے 23 فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
دہشت گرد گروہ داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے حکومت عراق کے منصوبے کے تحت اس ملک کی انسداد دہشت گردی فورس نے ہوائی حملہ کرکے پانچ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار میں داعش کے بقایا دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔