-
عراق کے صوبے الانبار میں حشد الشعبی کا داعش کے خلاف آپریشن جاری، داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار میں داعش کے بقایا دہشت گرد عناصر کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔
-
حشد الشعبی عراق امنیت اور سسٹم کا اصلی رکن ہے: عراقی وزیراعظم
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸عراق کے وزیراعظم اور عراقی مسلح افواج کے کمانڈر نے حشد الشعبی کے مراکز کا دورہ کیا اور ملاقاتیں کیں۔
-
حشد الشعبی نے کیا بغداد میں داعش کے اہم سرغنہ کا شکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے بغداد کے «الطارمیه» علاقے میں ایک آپریشن کرکے، دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ کو، جو بغداد میں داعش کا گورنر تھا، چار دہشتگردوں کے ساتھ ہلاک کردیا
-
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی آپریشنز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کی باقیات کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کو ایک بار پھر سرگرم کرنے کا منصوبہ
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے صوبہ فارس میں داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے جس نے شیراز میں دہشت گردانہ حملے کے دوران 13 افراد کو شہید اور 20 کو زخمی کر دیا تھا۔
-
عراق کےعلاقے سنجار میں داعشیوں کی واپسی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، عراقی سیکورٹی ذرائع
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱عراق کے صوبہ نینوا اور سنجار میں داعشیوں کے گھروالوں کی واپسی سے سیکورٹی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
-
شامی فوجی کا زبردست آپریشن، دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸شامی ذرائع نے خبر دی ہے کہ شام فوج نے ملک کے جنوب میں درعا کے مضافات میں دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔
-
شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔