-
برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس پارلیمانی اسمبلی کے پروٹوکول کے مفاہمتی نوٹ پر دستخط کیے۔
-
یوریشیا کی اقتصادی یونین کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے پر دستخط
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجارت کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے دستخط کردیئے۔
-
اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے مصر میں دستخطی مہم
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ کا سانس لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ فی الحال ٹل گیا اور اخراجات کا بل منظور ہو گیا۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳بایڈن نے ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیئے
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
-
افغان صدر نے باقی چار سو طالبان بھی رہا کئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰افغانستان کے صدر نے طالبان کے قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
امریکا کا فوجی بجٹ، ایران کے خلاف بیہودہ الزامات
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲امریکی صدر نے سال دوہزار انیس کے فوجی بجٹ کے بار ے کانگریس کے ذریعےمنظور کئے گئے بل پر دستخط کردئے ہیں۔