-
یوکرین کے حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں: روس
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸یوکرین کی جانب سے بیشتر جوابی حملے مغرب کے دور مار ہتھیاروں سے انجام پا رہے ہیں۔
-
روس کے زیر کنٹرول شہر پریوکرین کے میزائل حملے میں 16 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵روس کی ہنگامی حالت کی وزارت نے کہا ہے کہ شہر اسکادوفسک پر جو روس کے کنٹرول میں ہے، یوکرین کے میزائل حملے میں پندرہ سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو ئے ہیں ۔
-
ایران کی اقتدار1402 بری فوجی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت و توانائی کا آئینہ دار
Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایران کی بری فوج کے کمانڈر انچیف نے تاکید کی ہے کہ اقتدار 1402 بری فوجی مشقوں کے دوران مختلف فوجی یونٹوں نے کامیاب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
روس نے نئے دفاعی نظام کے ذریعے یوکرین کے 24 جنگی طیارے مار گرائے: روسی وزیر دفاع
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی ایئر ڈیفنس نے بحیرۂ بالٹک کے اوپر دو فضائی اہداف کا پتہ لگایا ہے۔
-
پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔
-
اسرائیل کی امریکہ سے اسمارٹ بم دیئے جانے کی درخواست
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲اسرائیل نے امریکہ سے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے اضافی اسمارٹ بم اور انٹرسیپٹر میزائلوں کی مانگ کی ہے-
-
یوکرینی حملہ آور ڈرون تباہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے بیلگورڈ علاقے میں یوکرینی حملہ آور ڈرون کوتباہ کر دیا گیا ہے۔
-
دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے: حزب اللہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
-
غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کے نئے میزائلوں کا تجربہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵فلسطینی مزاحمتی فورسز نے غزہ میں دو نئے میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجی مشق کے جواب میں شمالی کوریا نے میزائل داغ دیئے
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۷شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی جانب سے ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں کے اختتام پر کئی میزائل سمندر میں فائر کردیئے۔