-
روسی وزیر خارجہ: مغرب، یوکرین بحران کو فلسطین سے توجہ ہٹانے کے لئے ہوا دے رہا ہے
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے مغربی ممالک کے طرز عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب بحران یوکرین کو ھوا دے کر اور اس پر ضرورت سے زیادہ توجہ دے کر فلسطینی عوام کے مسائل و مشکلات اور اس بحران کے انسانی پہلؤوں کو پس پشت ڈال رہا ہے اور عالمی برادری کی توجہ فلسطین کے مسئلے سے ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہم ونزوئیلا کی حکومت کے حامی ، پوتین کا اعلان
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲روس کے صدر پوتین نے وینزوئلاکی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
میں ایران کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کا خواہش مند ہوں: ٹرمپ نے اپنی سابقہ خواہش کا دعویٰ پھر دُہرایا
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی سابقہ خواہش کے دعوے کو دُہراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک سمجھوتہ کرنے کے خواہش مند ہیں۔
-
عوامی طاقت نے یورپی ملک بلغاریہ کی حکومت کو اُکھاڑ پھینکا
Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵بلغاریہ میں کئی ہفتوں کے عوامی احتجاج کے بعد بالآخر حکومت نے جمعرات کو استعفیٰ دے دیا۔
-
آئس لینڈ بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والے ملکوں میں شامل، یورو ویژن میں شرکت سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰یورو ویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاج کرنے والے ممالک میں اب آئس لینڈ بھی شامل ہوگیا ہے۔
-
امریکی انتظامیہ کی سخت پالیسی، ویزوں کی منسوخی میں غیر معمولی اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ٹرمپ انتظامیہ نے رواں برس پچاسی ہزار غیر ملکی شہریوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مجموعی اعداد و شمار سے دوگنا سے بھی زیادہ ہے۔
-
امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴امریکا جانے والے سیاحوں سے سوشل میڈیا پر ان کی پانچ سالہ سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی
-
غزہ کی سرحد میں تبدیلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈر کی جانب سے نئی سرحد کے تعین کے بعد اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ اور صیہونی حکومت کی سرحد میں کسی بھی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گی
-
پوپ لئو سے ملنے کی ٹرمپ کی خواہش
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸امریکی صدر ٹرمپ نے کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پوپ لئو چہاردہم سے ملنے کی خواہش ظاہر کی ہے
-
غزہ میں امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: یونیسف
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسف نے غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امداد کی شدید قلت اور امدادی راستوں پر پابندیوں نے ہزاروں بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور ان میں سے درجنوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔