-
جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔
-
سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ، بچوں کے خلاف جنگ ہے: یمنی ذرائع
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبۂ حجہ کے علاقے بنی حطب کے ایک دیہات پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پراپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے امریکی سینیٹر، المناک شکستوں کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں
-
بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے
-
ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
-
غرب اردن پر حملوں میں شدت کا مقصد الحاق اور بے دخلی مسلط کرنا ہے: تحریک حماس
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں صہیونی آبادکاروں کی پرتشدد کارروائیوں اور غاصب صیہونی فوج کی کارروائیوں کا مقصد، اس علاقے کا الحاق، فلسطینیوں کی بے دخلی اور مغربی کنارے پر تسلط قرار دیا ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کی یورپی ملکوں کی طرف سے مذمت
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج کو نوبل امن انعام ملنے پر صیہونی حکومت چراغ پا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے 2026 کا نوبل امن انعام بین الاقوامی فوجداری عدالت کی سابق جج ناوی پلئی کو دیئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
شدید زلزلے سے پورا پاناما ہل گیا، متعدد عمارتیں زمین بوس، لوگوں میں خوف و ہراس
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳پاناما کے جنوب میں دو زلزلوں اور بعد میں 45 سے زیادہ جھٹکوں نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، متعدد عمارتوں کے زمین بوس ہونے کی بھی خبریں ہیں۔
-
آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بارے میں اپنی خام خیالی اور ناکام آرزو کو دوہراتے ہوئے ایک بارپھر اپنے کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔