-
امن کا نوبل انعام ہند نژاد ناوی پلئی کو دیئے جانے کا اعلان، ٹرمپ کا خواب ایک بار پھر شرمندہ تعبیرنہ ہو سکا
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸نوبل کمیٹی نے 2026 کا نوبل امن انعام نوانیتھم ناوی پلئی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ نوبل انعام کے آفیشیل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق ناوی کو امن اور بین الاقوامی قانون کے فروغ کے لیے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اس اعزاز سے نوازا جائے گا۔
-
ایران جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے: امریکی سینیٹر کا پینٹاگون پر سنگین الزام
Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۴امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات اور ناکامیوں کو چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت جنگ، پینٹاگون، نے مجھے خطے میں امریکی فوجی تنصیبات کے دورے سے روک دیا۔
-
غزہ نسل کشُی کی تیسری برسی: نیویارک، ٹوکیو اور برلن میں فلسطین کی حمایت میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۴غزہ نسل کشی کی تیسری برسی کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی طرح امریکہ، جاپان اور جرمنی میں بھی فلسطین کی حمایت میں وسیع احتجاجی مظاہرے ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
روس آبنائے ہرمزکے معاملے میں مصالحت کے لیے تیار
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۱روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز میں بحری آمد و رفت کی بحالی کی غرض سے اس معاملے کے تمام متعلقہ فریقوں کے درمیان مصالحت میں مدد کے لیے تیار ہے۔
-
ترکمانستان: کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶اطلاعات کے مطابق کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس ترکمانستان کے شہر آوازہ میں منعقد ہوا ہے۔
-
برطانیہ کی اسرائیل کو سخت وارننگ؛ 27 اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کی دھمکی
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۶مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مقبوضہ قدس میں برطانوی قونصل خانے کی بندش کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو لندن 27 اسرائیلی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کو ملک سے نکال سکتا ہے۔
-
ایلون مسک غنڈہ ہے اور وہ صرف انہیِں کی عزت کرتا ہے جو اس کو جواب دیتے ہیں: سیم آلٹمیناوپن
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۱اے آئی کے سی ای او سیم آلٹمین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’ایلون مسک ایک غنڈہ ہے جو صرف ان لوگوں کی عزت کرتا ہے، جو اسے جواب دینے کی ہمت کرتے ہیں۔
-
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست جاری؛ ایران کی 89 یونیورسٹیاں شامل
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی جامعاتی درجہ بندی 2027 جاری کر دی ہے، جس میں دنیا کے 118 ممالک اور خطوں کی مجموعی طور پر 2,297 جامعات شامل ہیں۔ اس درجہ بندی میں ایران کی 89 جامعات نے بھی جگہ بنائی ہے۔
-
جاپان میں ایشین گیمز 2026 اختتام پذیر، چین پہلے نمبر پر، ایران کا چھٹا مقام
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹جاپان کے شہر ناگویا میں ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔
-
فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔