-
جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکی کے صدر کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں ۔
-
امریکی صدر کے اسرائیل پہنچتے ہی اینٹی ڈرون لیزر سسٹم کی رونمائی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کیلئے انسانی حقوق سے زیادہ تیل کی اہمیت
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶امریکہ اپنی اقتصادی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے والا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اٹلی کے دورے پر روانہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵ایران کے وزیر خارجہ، کچھ دیر پہلے اٹلی کے دارالحکومت روم کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
-
امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب، تاریکی میں بائیڈن کا آخری تیر
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔
-
امن و استحکام کیلئے علاقائی ممالک تعلقات کو فروغ دیں : علی شمخانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری آرمینیا کے حکام سے ملاقات کے لئے آج دارالحکومت ایروان پہنچے ۔
-
مضبوط ، پائیداراور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا : علی شمخانی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے قطر کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا کہ ایک مضبوط ، پائیدار اور قابل اعتماد سمجھوتے کے لئے ہم نے دوحہ مذاکرات میں حصہ لیا تھا۔
-
ایران کے صدرکا ترکمنستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ترکمنستان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
طالبان کے دو وزرا کے بیرون ملک دورے پر پابندی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ نے طالبان انتظامیہ کی کابینہ کے دو وزیروں کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی ہے۔