پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنا دورہ چین مکمل کرکے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر چین کے دورے پر ہیں۔
اسرائیل کے صدر نے پہلی مرتبہ سرکاری طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے اس لئے کہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے۔
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ سفغانستان ملتوی ہو گیا ہے۔
ایران کے وزیرٹرانسپورٹ اور شہری ترقی نے عراق کے شہر کاظمین میں امامین جوادین علیھماالسلام کے روضوں کی تعمیری پروجیکٹ کا معائنہ کیا
ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ تہران میں ہونے والی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران و عراق کے تعلقات تمام شعبوں میں نہایت خوشگوار ہیں۔
متحدہ عرب امارات کا ایک اعلی سطحی وفد عنقریب ایران کا دورہ کرے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے اماراتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ دمشق کو مثبت قدم قرار دیا۔
پاکستان نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئیے کہ وہ افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔