-
پاکستان اور ہندوستان کے بحال ہوتے تعلقات؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے ہندوستانی ہم منصب ایس جے شنکر کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کیلئے ہندوستان جائیں گے۔
-
مقبوضہ جولان کو دمشق کے حوالے کیا جائے: تیونس
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹تیونس کے وزیر خارجہ نبیل عمار نے مقبوضہ جولان کے علاقے کو شام کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران و سعودی عرب کے سفارت خانوں کا عنقریب افتتاح
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ایک سینیئرعہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب نو مئی تک اپنے اپنے سفارت خانے دوبارہ کھول لیں گے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا دورہ بیروت
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے خصوصی دورے پر بیروت پہنچے ہیں۔
-
پائلٹوں کی بغاوت، نیتن یاہو کا دورہ لندن تاخیرکا شکار
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ایک برطانوی اخبار نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کو اپنا لندن کا دورہ ایک دن کے لیے ملتوی کرنا پڑا کیونکہ پائلٹوں نے ان کے طیارے کو اڑانے سے انکار کر دیا تھا۔
-
مقبوضہ سرزمینوں میں حالات بحرانی، نیتن یاہو کا جرمنی کا دورہ ادھورا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲مقبوضہ فلسطین میں بحران کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم جرمنی کا دورہ ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس چلے گئے۔
-
خلیج فارس کے ملکوں میں اختلاف و بے اعتمادی، علاقے کی ترقی میں اہم ترین رکاوٹ: علی شمخانی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کے ہمہ جہتی و تعمیری تعاون کے بارے میں ایران کی پالیسی ناقابل تبدیل ہونے پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی تہران پہنچ گئے
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
امریکہ کے اعلی سطحی وفد نے عراق کا سفر کیوں کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ایک عراقی ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ملک میں امریکی افواج کی موجودگی کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی امریکی وفد عراق پہنچ گیا ہے
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸عراقی وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچے۔