-
سانحہ مچھ کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶سحر نیوزرپورٹ
-
مطالبات کے حصول تک دھرنا جاری رہے گا
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵سانحہ مچھ کے خلاف کوئٹہ میں دھرنا دینے والوں اور وزیر داخلہ میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔
-
مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵بلوچستان کے علاقے مچھ میں کان کنوں کے قتل عام کے خلاف دھرنا دیا گیا اور کوئٹہ اور کراچی سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کسان رہنماؤں کا حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸ہندوستان کے کسان رہنماؤں نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے لیکن اپنے مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسان دھرنے کو ایک ماہ پورا ہوا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴ہندوستان میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر اکٹھا ہوئے مختلف ریاستوں کے کسانوں کے دھرنے کو ایک مہینہ پورا ہو گیا۔
-
وزیر اعظم مودی پر کسانوں نے ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲ہندوستان میں کسانوں کی تحریک اور دہلی کے اطراف میں ان کے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک، حکومت اور عدلیہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ہریانہ بارڈر (سنگھو بارڈر) پر کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سامنے آئے سنت بابا رام سنگھ نے بدھ کو خودکشی کر لی جس کے بعد حالات مزید خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی بھوک ہڑتال
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج کر رہے کسان بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئےہیں۔
-
جے پور دہلی ہائی وے پر بھی کسانوں کا دھرنا شروع
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۲ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اور احتجاجی دھرنے میں وسعت آ گئی ہے اور جے پور دہلی ہائی وے بھی کسانوں کے دھرنے کے مراکز میں شامل ہو گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اب کسان رہنماؤں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔