-
ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔
-
ترمیم نہیں منسوخی، ہندوستانی کسانوں کا دو ٹوک اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸ہندوستان کی کسان تنظیموں نے متنازعہ زرعی قوانین میں اصلاحات کی مرکزی حکومت کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
پارا چنار میں ناانصافیوں کے خلاف عوامی دھرنا جاری
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴پاکستان کے سرحدی شہر پاراچنار میں عوامی دھرنا بدستور جاری ہے اور لوگ حکومتی ناانصافیوں کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
مودی، ہماری پریشانیوں کو سمجھیں: ہندوستانی خواتین
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۷دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی یوم خواتین کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی ان کے درد اور پریشانیوں کو سمجھیں گے۔
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام ڈیڈ لاک برقرار
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنما اکرم خان درانی کے گھر پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو دیے گئے مطالبات پر بات چیت کی گئی تاہم گزشتہ روز کی طرح کل بھی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی اور کسی معاملے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
-
دھرنے کے شرکاء کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۴پاکستان کے صدرکی رہائش گاہ کے باہر سے 36 مظاہرین کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری ہے۔
-
شیعہ لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے دھرنا اور ملک گیر احتجاج
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۱شیعہ لاپتہ افراد کی رہائی کے لئے ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں آج پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
-
کوئٹہ میں 4 روزسےجاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے مذاکرات کے بعد ہزارہ شیعہ مسلمانوں نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔
-
دھرنا آپریشن کے خلاف پاکستان میں مظاہرے
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔