-
متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق، بغداد میں امریکی سفارتخانے پر پھر ڈرون حملہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کی علی الصبح بغداد میں واقع امریکی سفارتخانے کے ایمرجنسی سائرن بج اٹھے۔
-
فلوریڈا کی 12 منزلہ عمارت کو زمین بوس کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو طوفان کے خوف کی وجہ سے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔
-
امریکہ کی پسپائی اور طالبان کی پیشقدمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۶طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجانے والا امریکہ آخر کاراپنی شکست کے بعد افغانستان سے نکل گیا۔
-
عراق میں داعش کا بجلی کی تنصیبات پر حملہ 7 افراد جاں بحق 11 زخمی
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱عراق میں داعش دہشت گرد ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
افغانستان کے ہلمند علاقے میں دھماکہ، آٹھ فوجی جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
مشرقی بغداد ميں شدید دھماکہ، متعدد زخمی، بازار کو نشانہ بنا کر کیا گیا حملہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ دار الحکومت بغداد کے مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
برطانیہ؛ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶جنوب مشرقی برطانیہ کے ’’ایلیفینٹ انڈ کیسل‘‘ ریلوے اسٹیشن پر آگ لگنے کے بعد ہوئے زبردست دھماکے میں کم از کم چھے افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ اسٹیشن کے پاس موجود ایک گیرج سے شروع ہوئی جس کے بعد اُس میں دھماکہ بھی ہوا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
چین، شیان سٹی میں ہولناک دھماکہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۳چین، شیان سٹی کی فوڈ مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔