-
شمالی شام کے شہر جرابلس میں متعدد کار بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳شام کے صوبے حلب کے مشرقی علاقے میں چار کار بم دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان: بادغیس میں دھماکہ، 11 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۳افغانستان کے صوبے بادغیس میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق، امریکی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۱عراق میں رسد لے جانے والے امریکی فوجی قافلے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴پاکستان کے شمالی صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
-
عراق، روضہ کاظمین کے قریب دھماکہ، تین جاں بحق
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۳عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقے کاظمین میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
تہران آئل ریفائنری میں دھماکے نہیں ہوئے
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸فائر فائٹروں کی انتھک محنت کی وجہ سے آگ کے شعلے ڈیزل کے دیگر ٹینکوں تک نہیں پہنچ سکے۔
-
ہرات - خواف ریلوے کے سیکورٹی گارڈ پر حملہ، چھے جاں بحق
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷ہرات- خواف ریلوے کے 6 محافظین بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے ہيں۔
-
افغان فوج کا آپریشن، 215 طالبان ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۰افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 215 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
کابل؛ اسکول کے باہر دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول کے سامنے ہونےوالے دھماکوں میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
شام: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ترکی کے 3 آلہ کار ہلاک
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۶شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ادلب کے شمال مشرقی علاقے «الفوعه» میں ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام میں خوناک دھماکہ ہوا ہے۔