پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کل کے سانحے کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے سے 16 افراد شہید اور30 زخمی ہوگئے ہیں ۔
دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
افغانستان کے صوبے قندوز میں فضائی بمباری اور ہلمند میں سرکاری تقریب کے دوران دھماکوں میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے شہید رہنما عبدالعلی مزاری کی چوبیسویں برسی کے منعقدہ پروگرام کے مقام کے قریب ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں کی بنا پر برسی کا پروگرام ادھورا چھوڑ دیا گیا۔
امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان کے اہل سنت امام جمعہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بس پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔