کابل کے خیر خانہ نامی علاقے کی ایک شیعہ مسجد میں ہونے والےدہشت گردانہ حملے میں تیرہ افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں تین سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں
شام اور اردن کے سرحدی علاقے پر جیش الاسلام نامی دہشت گرد گروہ کے کیمپ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تیئیس افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم ، حکومت اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگر 4 دھماکے ہوئے اورعراقی سفارتخانے میں حملہ آوروں کے گھس جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات بھی گردش کر رہی ہیں۔
عراقی پولیس نے کہا ہے کہ بغداد کے مختلف علاقوں میں ہونے والے مسلح افراد کے حملوں میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوئے ہیں
شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے کار بم دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
عراقی فوج نے کربلائے معلی میں ہوئے بم دھماکے میں کسی بھی شخص کے شہید ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے سرائے شمالی میں ہونے والے تین بم دھماکوں میں کم سے کم اٹھارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔