عراقی دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے
افغانستان کے مختلف صوبوں میں پرتشدد واقعات، لڑائیوں اور طالبان کے حملوں اور بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
مانچسٹر خودکش دہشت گردانہ بم دھماکے میں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد بائیس ہوگئی ہے جبکہ انسٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں شیخ حمد کے علاقے میں ایک دوکان کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
شمال مغربی پاکستان میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم گیارہ افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
شمالی شام کے شہر حلب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم چھے افراد جاں بحق اور تیس سےزائد زخمی ہوگئے ہیں
شامی پارلمینٹ کے ارکان نے کہا ہے کہ حلب میں دہشت گردانہ دھماکے کا منصوبہ ترکی نے تیار کیا تھا۔
جرمنی کی پولیس نے کہا ہے کہ برسیا ڈرٹمنڈ فٹبال ٹیم کے راستے میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔
جرمنی میں فٹبال ٹیم کی بس کے قریب 3 دھماکوں کے نتیجے میں ایک کھلاڑی زخمی ہوگیا ہے۔
شمالی پیرس میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے دس افراد زخمی ہو گئے۔